تکی دان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (محرری) سادہ لفافے خط یا رقعے لکھنے کے پرچے اور اسی قسم کی دوسری چیزیں رکھنے کا خانہ دار بنا ہوا کاغذ دان۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (محرری) سادہ لفافے خط یا رقعے لکھنے کے پرچے اور اسی قسم کی دوسری چیزیں رکھنے کا خانہ دار بنا ہوا کاغذ دان۔